نفس نباتی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ روح جو روئیدگی اور درختوں میں ہوتی ہے، قوت نمو، (اصطلاحاً) جسم طعبی کا کمال اول (اس کی وجہ سے نوع ذات کے اعتبار سے مکمل ہو جاتی ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ روح جو روئیدگی اور درختوں میں ہوتی ہے، قوت نمو، (اصطلاحاً) جسم طعبی کا کمال اول (اس کی وجہ سے نوع ذات کے اعتبار سے مکمل ہو جاتی ہے)۔